Brailvi Books

نصاب الصرف
211 - 342
فعل امرحاضرمعروف کی گردان
گردان				ترجمہ				صیغہ 

عِدْ			وعدہ کر تو ایک مرد			صیغہ واحد مذکر حاضر 

عِدَا			وعدہ کرو تم دو مرد			صیغہ تثنیہ مذکر حاضر 

عِدُوْا			وعدہ کرو تم سب مرد		صیغہ جمع مذکر حاضر 

عِدِیْ			وعدہ کر تو ایک عورت		صیغہ واحد مؤنث حاضر

عِدَا			وعدہ کر و تم دو عورتیں		صیغہ تثنیہ مؤنث حاضر

عِدْنَ			وعدہ کرو تم سب عورتیں		صیغہ جمع مؤنث حاضر
             فعل امر غائب ومتکلم معروف کی گردان
گردان				ترجمہ					صیغہ 

لِیَعِدْ			چاہے کہ وعدہ کرے وہ ایک مرد			صیغہ واحد مذکر غائب 

لِیَعِدَا			چاہے کہ وعدہ کریں وہ دومرد				صیغہ تثنیہ مذکر غائب 

لِیَعِدُوْا			چاہے کہ وعدہ کریں وہ سب مرد			صیغہ جمع مذکر غائب 

لِتَعِدْ			چاہے کہ وعدہ کرے وہ ایک عورت			صیغہ واحد مؤنث غائب 

لِتَعِدَا			چاہے کہ وعدہ کریں وہ دوعورتیں			صیغہ تثنیہ مؤنث غائب 

لِیَعِدْنَ			چاہے کہ وعدہ کریں وہ سب عورتیں			صیغہ جمع مؤنث غائب 

لاَعِدْ			چاہے کہ وعدہ کروں میں(مردیاعورت)		صیغہ واحدمتکلم(مذکرومؤنث)

لِنَعِدْ			چاہے کہ وعدہ کریں ہم(مردیاعورت)			صیغہ جمع متکلم(مذکرومؤنث)
Flag Counter