Brailvi Books

نصاب الصرف
184 - 342
والنھی عنہ:لَاتَلْئُمْ لَا یُلْئَمْ بِکَ، لَایَلْئُمْ لَایُلْئَمْ بِہٖ۔ 

والظرف منہ:مَلْئَمٌ مَلْئَمَانِ مَلْئَمَاتٌ مَلائِمُ وَمُلَیْئِمٌ۔ 

والاٰلۃ منہ:مِلْئَمٌ مِلْئَمَانِ مَلائِمُ وَمُلَیْئِمٌ، مِلْئَمَۃٌ مِلْئَمَتَانِ مِلْئَمَاتٌ مَلائِمُ وَمُلَیْئِمَۃٌ، مِلْئَامٌ مِلْئَامَانِ مَلائِیْمُ وَمُلَیْئِیْمٌ۔ 

افعل التفضیل المذکرمنہ:اَلْئَمُ اَلْئَمَانِ اَلْئَمُوْنَ الَاَئِمُ وَاُلَیْئِمٌ۔

والمؤنث منہ:لُؤْمٰی لُؤْمَیَانِ لُؤْمَیَاتٌ لُؤَمٌ وَلُئَیْمٰی۔
ثلاثی مزید فیہ سے مہموز کی گردانیں:

     مہموز،  ثلاثی مزید فیہ کے سات ابواب سے ا ستعمال ہوتا ہے ۔ (۱)
اِفْعَالٌ

(۲)تَفْعِیْلٌ(۳)مُفَاعَلَۃٌ(۴)تَفَعُّلٌ (۵)تَفَاعُلٌ (۶)اِفْتِعَالٌ (۷)اِسْتِفْعَالٌ۔
(۔۔۔۔۔۔نوٹ۔۔۔۔۔۔)
     مذکورہ ابواب میں سے صرف تین ابوا ب
اِفْعَالٌ، اِفْتِعَالٌ
اور
اِسْتِفْعَالٌ
میں تخفیف کے قواعد کبھی وجوبی اورکبھی جوازی طور جاری ہوتے ہیں بشرطیکہ یہ ابواب مہموز الفاء ہوں ،جبکہ بقیہ افعال میں کوئی تغیر و تبدل نہیں ہوتا؛اس لیے اس مقام پر صرف انہی تین ابواب کی گردان ذکر کی جاتی ہے۔

(۱) صرف صغیر ثلاثی مزید فیہ مہموز الفاء از باب اِفْعَالٌ۔جیسے اِیْمَانُ(پناہ دینا)
    اٰمَنَ یُؤْمِنُ اِیْمَانًا، فَھُوَ مُؤْمِنٌ، وَاُوْمِنَ یُؤْمَنُ اِیْمَانًا، فَذَاکَ مُؤْمَنٌ،

لَمْ یُؤْمِنْ لَمْ یُؤْمَنْ، لایُؤْمِنُ لایُؤْمَنُ، لَنْ یُّؤْمِنَ لَنْ یُّؤْمَنَ، لَیُؤْمِنَنَّ لَیُؤْمَنَنَّ،

لَیُؤْمِنَنْ لَیُوْمَنَنْ۔
Flag Counter