نیکیوں کی جزائیں اور گناہوں کی سزائیں |
نیکیوں کی جزاؤں اور گناہوں کی سزاؤں سے متعلق آیات ،احادیث اور حکایات پر مشتمل تألیف بنام نیکیوں کی جزائیں اور گناہوں کی سزائیں ترجمہ قُرَّۃُالْعُیُوْنِ وَمُفَرِّحُ الْقَلْبِ الْمَحْزُوْن مؤ لِّف فقیہ ابواللیث نصر بن محمد سمرقندی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ المتوفیٰ ۳۷۳ھ پیش کش: مجلس المدینۃ العلمیۃ (شعبہ تراجِم کتب) ناشر مکتبۃ المدینہ باب المدینہ کراچی