Brailvi Books

تَنْبِیْہُ الْغَافِلِیْن مُخْتَصَرُمِنْہَاجِ الْعَابِدِیْن ترجمہ بنام مختصرمنہاجُ العابِدین
58 - 274
وَّ یَرْزُقْہُ مِنْ حَیۡثُ لَا یَحْتَسِبُ ؕ(پ۲۸،الطلاق:۲، ۳)
کےلیےنجات کی راہ نکال دےگااور اسے وہاں سے روزی دے گا جہاں اس کا گمان نہ ہو۔
)5(…
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللہَ وَ قُوۡلُوۡا قَوْلًا سَدِیۡدًا ﴿ۙ۷۰﴾یُّصْلِحْ لَکُمْ اَعْمَالَکُمْ وَیَغْفِرْ لَکُمْ ذُنُوۡبَکُمْ ؕ(پ۲۲الاحزاب۷۰،۷۱)
ترجمۂ کنز الایمان:اےایمان والو اللہ سے ڈرو اورسیدھی بات کہوتمہارےاعمال تمہارےلیے سنواردےگااورتمہارےگناہ بخش دے گا۔
)6(…
اِنَّ اللہَ یُحِبُّ الْمُتَّقِیۡنَ ﴿۷﴾(پ۱۰،التوبة:۷)
ترجمۂ کنز الایمان:بےشک پرہیزگاراللہکو خوش آتے ہیں۔
(7)…
اِنَّ اَکْرَمَکُمْ عِنۡدَ اللہِ اَتْقٰىکُمْ ؕ(پ۲۶،الحجرات:۱۳)
ترجمۂ کنزالایمان:بےشکاللہکےیہاں تم میں زیادہ عزت والا وہ جو تم میں زیادہ پرہیزگار ہے۔
(8)…
اَلَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَکَانُوۡا یَتَّقُوۡنَ ﴿ؕ۶۳﴾ لَہُمُ الْبُشْرٰی فِی الْحَیٰوۃِ الدُّنْیَا وَفِی الۡاٰخِرَۃِ ؕ( پ۱۱، یونس:۶۳،۶۴)
ترجمۂ کنزالایمان:وہ جوایمان لائےاور پرہیزگاری کرتے ہیں انھیں خوشخبری ہے دنیا کی زندگی میں اور آخرت میں۔
(9)…
ثُمَّ نُنَجِّی الَّذِیۡنَ اتَّقَوۡا(پ۱۶،مریم:۷۲)		ترجمۂ کنزالایمان:پھرہم ڈروالوں کوبچالیں گے۔