Brailvi Books

تَنْبِیْہُ الْغَافِلِیْن مُخْتَصَرُمِنْہَاجِ الْعَابِدِیْن ترجمہ بنام مختصرمنہاجُ العابِدین
269 - 274
مِنْ قَبْلِکَ ۚ لَئِنْ اَشْرَکْتَ لَیَحْبَطَنَّ عَمَلُکَ(پ۲۴،الزمر:۶۵)
طرف اورتم سےاگلوں کی طرف کہ اےسننے والےاگرتونےاللہکاشریک کیا توضرورتیرا سب کیا دھرا اکارت جائے گا۔
 اوراس جیسی دوسری آیاتِ کریمہ بھی ہیں،حتّٰی کہ آپصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم فرمایا کرتےتھے:شَیَّبَتْنِیْ ہُوْدٌوَّاَخَوَاتُہَایعنی مجھےسورۂ ہوداوراس جیسی دوسری سورتوں نےبوڑھا کردیا ہے۔(1)
	کیا یہ نشانیاں نہیں ہیں ؟اورکیایہ دل کو نرم کرنے والی باتیں نہیں ہیں؟
راہِ سلوک کا خلاصہ:
	پورےمعاملےکانچوڑاور تفصیلربُّ العٰلَمِینجَلَّ جَلَالُہٗنےاپنی معززکتاب کی ان چار آیات میں  بیان فرما دی ہے۔چنانچہ اللہ عَزَّ وَجَلَّارشاد فرماتا ہے:
(1)…
اَفَحَسِبْتُمْ اَنَّمَا خَلَقْنٰکُمْ عَبَثًا وَّ اَنَّکُمْ(پ۱۸،المؤمِنون:۱۱۵)
ترجمۂ کنزالایمان:توکیایہ سمجھتےہوکہ ہم نے تمہیں بیکار بنایااور تمہیں ہماری طرف پھرنا نہیں۔
(2)…
وَ لْتَنۡظُرْ نَفْسٌ مَّا قَدَّمَتْ لِغَدٍۚ وَ اتَّقُوا اللہَ ؕ اِنَّ اللہَ خَبِیۡرٌۢ بِمَا تَعْمَلُوۡنَ﴿۱۸﴾(پ۲۸،الحشر:۱۸)
ترجمۂ کنز الایمان:اور ہر جان دیکھے کہ کل کے لیےکیاآگےبھیجااوراللہسےڈروبےشکاللہ کو  تمہارے کاموں کی خبر ہے۔
مـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینـــہ
…ترمذی،کتاب التفسیر،باب ومن سورة الواقعة،۵/۱۹۳،حدیث:۳۳۰۸
مصنف عبد الرزاق،کتاب فضائل القرآن،باب تعلیم القرآن وفضلہ،۳/ ۲۲۵،حدیث:۶۰۱۶