Brailvi Books

تَنْبِیْہُ الْغَافِلِیْن مُخْتَصَرُمِنْہَاجِ الْعَابِدِیْن ترجمہ بنام مختصرمنہاجُ العابِدین
161 - 274
اُمید کے متعلق فرامین باری تعالیٰ:
	یہاں اُمیدورجاکے متعلق آٹھ آیاتِ طیبہ بیان کی جاتی ہیں:
(1)…
لَا تَقْنَطُوۡا مِنۡ رَّحْمَۃِ اللہِ ؕ اِنَّ اللہَ یَغْفِرُ الذُّنُوۡبَ جَمِیۡعًا ؕ(پ۲۴،الزمر:۵۳)
ترجمۂ کنزالایمان:اللہکی رحمت سے نااُمید نہ ہو بےشک اللہسب گناہ بخش دیتا ہے۔
(2)…
وَمَنۡ یَّغْفِرُ الذُّنُوۡبَ اِلَّا اللہُ ۪۟(پ۴،اٰل عمرٰن:۱۳۵)
ترجمۂ کنزالایمان:اورگناہ کون بخشےسوااللہ کے۔
)3(…
غَافِرِ الذَّنۡۢبِ وَ قَابِلِ التَّوْبِ(پ۲۴،المؤمن:۳)
ترجمۂ کنزالایمان:گناہ بخشنےوالااورتوبہ قبول کرنے والا۔
)4 (…
وَ ہُوَ الَّذِیۡ یَقْبَلُ التَّوْبَۃَ عَنْ عِبَادِہٖ وَ یَعْفُوۡا عَنِ السَّیِّاٰتِ(پ۲۵،الشورٰی:۲۵)
ترجمۂ کنزالایمان:اوروہی ہےجواپنےبندوں کی توبہ قبول فرماتااورگناہوں سےدرگزر فرماتا ہے۔
)5(…
کَتَبَ رَبُّکُمْ عَلٰی نَفْسِہِ الرَّحْمَۃَ ۙ (پ۷،الانعام:۵۴)
ترجمۂ کنز الایمان:تمہارے رب نے اپنے ذمّۂ کرم پر رحمت لازم کر لی ہے۔