Brailvi Books

مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد ششم
896 - 975
حدیث نمبر 896
روایت ہے حضرت جریر سے وہ نبی صلی اللہ علیہ و سلم سے راوی فرمایا جو نرمی سے محروم رکھا گیا وہ بھلائی ے محروم کردیاگیا ۱؎ (مسلم)
شرح
۱؎ جس پر رب مہربان ہوتا ہے اسے نرم دل بنا دیتا ہے،جس پر رب کا قہر ہوتا ہے اسے سخت دل کردیتا ہے،سخت دل میں کسی کا وعظ اثر نہیں کرتا۔
Flag Counter