Brailvi Books

مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد ششم
293 - 975
حدیث نمبر 293
روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا کہ جس کے بال ہوں وہ ان کا احترام کرے ۱؎(ابوداؤد)
شرح
۱؎ یعنی جس نے سر کے بال رکھے ہوں وہ انہیں ہمیشہ پرا گندہ نہ رکھے بلکہ کبھی کبھی ان میں تیل لگائے کنگھی کرے مگر دائمی نہیں لہذا یہ حدیث گزشتہ احادیث کے خلاف نہیں۔
Flag Counter