Brailvi Books

مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد دوم
59 - 993
حدیث نمبر 59
روایت ہے حضرت جبیر ابن مطعم سے فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اﷲصلی اللہ علیہ وسلم کو مغرب میں سورۂ طور پڑھتے سنا ۱؎(مسلم،بخاری)
شرح
۱؎ یعنی مغرب کی دونوں رکعتوں میں پوری سورۃ طور پڑھتے تھے یا طور کی بعض آیات جو کچھ بھی ہو یہ بیان جواز کے لیے ہے ورنہ مغرب میں قصار مفصل کی سورتیں پڑھنا مستحب ہے،سورۂ طور میں ۴۹ آیات ہیں اگر یہ پوری سورت مغرب میں پڑھی جاوے تو بھی وقت تنگ نہیں ہوتا۔
Flag Counter