Brailvi Books

مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد دوم
201 - 993
حدیث نمبر201
ترمذی نے اس کی مثل ابوذر سے الاالشرك تک اور اس نے نہ نماز مغرب کا ذکر کیا اور نہ بیدہ الخیر کا اور فرمایا یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے ۱؎
شرح
۱؎  یعنی یہ حدیث تین اسنادوں سے مروی ہے ایک اسناد میں حسن،ایک میں صحیح،ایک میں غریب۔
Flag Counter