Brailvi Books

مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد اول
97 - 728
حدیث نمبر :97
اس کی مثل ابن ماجہ نے عمرو ابن شعیب سے انہوں نے اپنے والد سے انہوں نے ان کے دادا سے روایت کیا ۱؎
شرح
۱؎ خیال رہے کہ ان کی اسناد میں اِرْسَال ہے کیونکہ ان کا نسب یہ ہے،عمرو ابن شعیب ابن محمد ابن عبداﷲ ابن عَمرو ابن عاص۔عبداﷲ ابن عمرو صحابی ہیں،شعیب نے ان سے ملاقات نہیں کی،جَدِّہ کی ضمیر شعیب کی طرف لوٹتی ہے،بعض نے فرمایا کہ اس میں ارسال نہیں ہے،اور شعیب نے اپنے دادا عمر ابن عاص سے ملاقات کی ہے۔
Flag Counter