Brailvi Books

مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد اول
722 - 728
حدیث نمبر :722
روایت ہے حضرت شداد ابن اوس سے ۱؎  فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ  وسلم نے یہود کی مخالفت کرو وہ نہ جوتوں میں نمازپڑھتے ہیں نہ موزوں میں۲؎ (ابوداؤد)
شرح

Flag Counter