Brailvi Books

مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد اول
596 - 728
الفصل الثانی

دوسری فصل
حدیث نمبر :596
روایت ہے حضرت ابن مسعود اورسمرہ ابن جندب سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم  نے بیچ کی نماز نمازِعصر ہے ۱؎  (ترمذی)
شرح
۱؎  کیونکہ یہ نمازدن اوررات کی نمازوں کے درمیان ہے،نیز اس وقت دن اوررات کے فرشتے جمع ہوتے ہیں، نیز اس وقت دنیوی کاروبارزیادہ زورپرہوتے ہیں اس لئے اس کی تاکیدزیادہ فرمائی گئی،اکثر صحابہ کا یہی قول ہے ۔
Flag Counter