Brailvi Books

مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد اول
575 - 728
حدیث نمبر :575
روایت ہے حضرت نعمان ابن بشیر سے فرمایا کہ میں اس نمازیعنی آخری عشاءکے نماز کاوقت خوب جانتا ہوں رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم  یہ نماز تیسری شب کے چاند ڈوب جانے پر پڑھا کرتے تھے  ۱؎ (ابوداؤد،دارمی)
شرح
۱؎   یہ وقت سردیوں میں تقریبًاساڑھے نوبجے شب بنتا ہے جیسا کہ تجربہ سے معلوم ہوا۔
Flag Counter