Brailvi Books

مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد اول
564 - 728
حدیث نمبر :564
روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں کہ فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے جوسورج نکلنے سے پہلے فجرکی ایک رکعت پالے اس نے فجرپالی اورجو سورج ڈوبنے سے پہلے عصرکی ایک رکعت پالے اس نے عصرپالی ۱؎ (مسلم،بخاری)
شرح
۱؎  یعنی اگرنمازفجرکے دوران میں سورج نکل آئے یاعصرکی نمازپڑھتے ہوئے آفتاب غروب ہوجائے تونماز ہوگئی۔اس کی تحقیق اگلی حدیث میں آرہی ہے۔
Flag Counter