Brailvi Books

مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد اول
435 - 728
حدیث نمبر :435
روایت ہے حضرت عائشہ سے فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ  علیہ  وسلم جنابت سے غسل فرماتے پھر میرے غسل سے پہلے مجھ سے گرمی حاصل کرتے ۱؎  اسے ابن ماجہ نے روایت کیااورترمذی نے اس کی مثل روایت کی اورشرح سنہ میں مصابیح کے الفاظ ہیں۔
شرح
۱؎   اس طرح کہ میرے ساتھ بستر میں لیٹ جاتے اور بغیر کپڑے وغیرہ کی آڑ کے اپنا جسم پاک مجھ سے مس فرماتے۔اس سے معلوم ہوا کہ جنبی کاجسم پاک ہے اوراس سے معانقہ جائز۔
Flag Counter