Brailvi Books

مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد اول
394 - 728
حدیث نمبر :394
روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن زید سے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ  علیہ وسلم کو وضوکرتے دیکھا اور آپ نے اپنے سر کا اس پانی سے مسح نہ کیا جو ہاتھوں کا بچا ہوا تھا ۱؎   اسے ترمذی نے روایت کیا اور مسلم نے کچھ زیادتیوں کے ساتھ۔
شرح
۱؎  یعنی مسح کے لیے الگ پانی لیا ہاتھوں کے بچے ہوئے پانی سے مسح نہ کیا۔
Flag Counter