Brailvi Books

مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد اول
335 - 728
حدیث نمبر :335
روایت ہے حضرت رویفع بن ثابت سے ۱؎  فرماتے ہیں کہ مجھ سے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے رویفع شاید میرے بعد تمہاری زندگی لمبی ہو گی۲؎  تولوگوں کو خبر دے دینا کہ جو اپنی داڑھی میں گرہ لگائے یا تانت باندھے ۳؎  یا کسی جانور کی پلیدی یا ہڈی سے استنجاء کرے تو حضور انور محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس سے بیزار ہیں۴؎(ابوداؤد)
شرح

Flag Counter