Brailvi Books

مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد اول
28 - 728
حدیث نمبر :28
روایت ہے حضرت ابوامامہ سے ۱؎  فرماتے ہیں کہ فرمایا رسول ا ﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جو کوئی اللہ کے لیے محبت و عداوت کرے اوراﷲ کے لئے دے اور روکے ۲؎ اس نے اپنا ایمان کامل کرلیا ۳؎ یہ حدیث ابوداؤد نے روایت کی
شرح

Flag Counter