Brailvi Books

مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد اول
167 - 728
حدیث نمبر :167
اور ابن ماجہ نے کثیر ابن عبداللہ  ابن عمرو سے انہوں نے اپنے والد سے انہوں نے اپنے دادا سے روایت کیا ۱؎
شرح
۱؎  کثیر ابن عمرو باتفاق راوی ضعیف ہے،امام شافعی فرماتے ہیں کہ یہ بہت جھوٹا آدمی تھا اس کے دادا عمرو ابن عوف صحابی ہیں،قدیم الاسلام ہیں انہی کے بارے میں یہ آیتِ کریمہ اتری"تَوَلَّوۡا وَّ اَعْیُنُہُمْ تَفِیۡضُ مِنَ الدَّمْعِ "آپ مدینہ منورہ میں رہے اورحضرت امیرمعاویہ کے زمانہ میں وفات پائی،جنگ بدر میں حضور علیہ الصلوۃ والسلام کے ساتھ تھے۔
Flag Counter