Brailvi Books

میٹھےبول
1 - 48
میٹھے بول    (1)
غالِبا شیطان یہ بیان پورا (48صَفَحات)نہیں پڑھنے دے گا مگر آپ اس کے وار کو ناکام بنا دیجئے۔
قَبْر میں سزا کا ایک سبب
    '' اَلقَولُ الْبَدِیع'' میں نقل ہے، حضرتِ سیِّدنا ابو بکر شبلی بغدادی علیہ رَحمَۃُ اللہِ الھادی فرماتے ہیں:میں نے اپنے مرحوم پڑو سی کو خواب میں دیکھ کرپوچھا، مَا فَعَلَ اللہُ  بِکَ؟ یعنی  اللہ  عَزَّوَجَلَّ نے آپ کے ساتھ کیا معاملہ فرمایا؟ وہ بولا: میں سخت ہولناکیوں سے دو چا ر ہو ا،مُنَکر نکیر کے سُوالات کے جوابات بھی مجھ سے نہیں بن پڑ رہے تھے، میں نے دل میں خیال کیا کہ شاید
مــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینہ

۱؎ یہ بیان امیر اہلسنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے تبلیغِ قراٰن وسنت کی عا لمگیرغیر سیاسی تحریک ''دعوتِ اسلامی '' کے سنتوں بھرے اجتماع (ربیعُ النور شریف ۱۴۳۰؁۔2009)میں بابُ المدینہ کراچی میں فرمایا۔ ضَروری ترمیم کے ساتھ تحریراً حاضرِ خدمت ہے۔
Flag Counter