بدبو نہ دَہَن میں ہو، دانتوں کی صفائی ہو
مہکائی دُرُودوں کی مُنہ میں ترے بھائی ہو
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
نوٹ:یہ رسالہ پہلی بار ۱۲ شعبانُ المعظم ۱۴۲۷ھ (بمطابق6-09-2006) کو ترتیب پایا اور کئی بار شائع کیا گیا پھر ۵ ربیع الغوث ۱۴۳۳ (بمطابق28-2-2012) میں اِس پر نظرِ ثانی کی۔
یہ رسالہ پڑھ کر دوسرے کو دے دیجئے
شادی غمی کی تقریبات،اجتماعات،اعراس اور جلوسِ میلاد و غیرہ میں مکتبۃ المدینہ کے شائع کردہ رسائل اور مدنی پھولوں پر مشتمل پمفلٹ تقسیم کرکے ثواب کمائیے ، گاہکوں کو بہ نیتِ ثواب تحفے میں دینے کیلئے اپنی دکانوں پر بھی رسائل رکھنے کا معمول بنائیے ، اخبار فروشوں یا بچوں کے ذریعے اپنے محلے کے گھر گھر میں ماہانہ کم از کم ایک عدد سنتوں بھرا رسالہ یا مدنی پھولوں کا پمفلٹ پہنچاکر نیکی کی دعوت کی دھومیں مچائیے اور خوب ثواب کمائیے۔
غمِ مدینہ و بقیع و مغفرت و بے حساب جنّت الفردوس میں آقا کے پڑوس کا طالب
۵ ربیع الغوث۱۴۳۳
2012-2-28
ماخذ ومراجع
کتاب مطبوعہ کتاب مطبوعہ
صحیح مسلم دار ابن حزم بیروت مِراٰۃالمناجیح ضیاء القراٰن پبلی کیشنز مرکز الاولیاء لاہور
ابو داود داراحیاء التراث العربی بیروت درمختار دار المعرفۃ بیروت
سنن نَسائی دار الکتب العلمیۃ بیروت رد المحتار دار المعرفۃ بیروت
اِبن ماجہ دار المعرفۃ بیروت فتاوٰی رضویہ رضا فاؤنڈیشن مرکز الاولیاء لاہور
مسند ابی یعلی دار الکتب العلمیۃ بیروت فتاوٰی فیض الرسول شبیر برادر مرکز الاولیاء لاہور
معجم کبیر داراحیاء التراث العربی بیروت فتاوٰی نعیمیہ کتب اسلامیہ گجرات
الترغیب والترہیب دار الکتب العلمیۃ بیروت بہارِ شریعت مکتبۃ المدینہ باب المدینہ کراچی
اشعۃ اللمعات کوئٹہ ٭٭٭ ٭٭٭