Brailvi Books

ماہنامہ فیضان مدینہ ربیع الثانی1438جنوری2017
7 - 90
جب ان پر عمل بھی کیا جائے۔ افسوس، فی زمانہ مسلمانوں کی ایک تعدادعملی طور پر قرآنی تعلیمات سے بہت دور جا چکی ہے۔اللہتعالیٰ سبھی مسلمانوں کوقرآن کےاحکامات پرعمل کی توفیق عطا فرمائے۔(صراط الجنان،ج2،ص378)