Brailvi Books

ماہنامہ فیضان مدینہ ربیع الثانی1438جنوری2017
60 - 90
کی محبت سے لبریز تھا اور ان کی مدد و اعانت آپ صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا محبوب عمل تھا ۔ آپ کی سیرت کو مشعلِ راہ بناتے ہوئے ہمیں بھی فقر ا اور مساکین کے ساتھ مہربانی و احسان کے ساتھ پیش آنا چاہئے اور صدقہ و خیرات میں خوب کوشش کرنی چاہئے ۔اللہ رب العزت ہمیں اس کی توفیق عطا فرمائے ۔ اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم