Brailvi Books

ماہنامہ فیضان مدینہ ربیع الثانی1438جنوری2017
46 - 90
(5)نہارمنہ(خالی پیٹ) سیب، دُودھ کے ساتھ صحت بخش ہے۔
(6)سیب کا جوس پیٹ اور آنتوں کے جراثیم مارتا ہے۔
(7)سیب دانتوں اور مسوڑوں کو مضبوط کرتا ہے۔
(8) پیچش،ٹائیفائیڈ، تپ دِق اور کھانسی میں مفید ہے۔
(9)سیب کا مُرَبَّہ دل ودماغ کو مضبوط کرتا ہے۔
(10)سیب نظر اور حافظہ تیز کرتا ہے۔
(11)سیب پتھری کی روک تھام میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
 (12)کچاسیب گرم کرکے ورم پر لگانا مفید ہے۔
 (13)سیب کولیسٹرول کو بڑھنے سے روکتا اور کم کرتا ہے۔
(14)ایک تحقیق کے مطابق سیب ہرکینسرکو روکتا ہے۔
(15)سیب کا سرکہ ہچکیوں کی روک تھام، گلے کی تکلیف میں راحت، نزلہ زکام سے آرام  دیتااور وزن میں کمی کرتا ہے۔(مختلف ویب سائٹس سے ماخوذ)
نوٹ: ہردوا اورنسخے کو اپنے طبیب کے مشورے سے استعمال کیجئے۔