Brailvi Books

ماہنامہ فیضان مدینہ ربیع الثانی1438جنوری2017
39 - 90
مطابق پاؤں کے ناخن کاٹ لیں۔ یعنی سیدھے پاؤں کی چھنگلیاسے شروع کر کے ترتیب وار انگوٹھے سمیت ناخن ترا ش لیں پھر اُلٹے پاؤں کے انگو ٹھے سے شرو ع کر کے چھنگلیا سمیت ناخن کاٹ لیں۔(ماخوذ از بہارِ شریعت،ج3،ص583)