ماہنامہ فیضان مدینہ ربیع الثانی1438جنوری2017 |
معنی ومفہوم : آسمان اور زمین حضورپُرنور صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکےدسترخوان ہیں اور آپ کی مقدس ذات میزبان ہےتوگویاتمام مخلوق کوجو رزق مل رہاہے وہ آپ ہی کے صدقہ وطفیل مل رہاہے۔ جیساکہ حدیث پاک میں ہے: اِنَّمَا اَنَا قَاسِم وَاللہُ یُعْطِییعنی میں بانٹنے والا ہوں اللہ دیتا ہے۔(بخاری،ج4،ص511،حدیث:7312)