Brailvi Books

مدنی مذاکرہ قسط 4: بلند آواز سے ذکرکرنے میں حکمت
2 - 47
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّلٰوۃُ وَالسَّلامُ عَلٰی سَیِّدِالْمُرْسَلِیْنَ  ؕ 

اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ  ؕ بسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ  ؕ
بُلندآواز سے ذِ کْر کرنے میں حکمت

(مع دیگر دِلچسپ سُوال جواب )
  شیطان لاکھ سُستی دِلائے یہ رِسالہ(48صَفْحات) مکمل پڑھ لیجئے

اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّوَجَلّ َمعلومات کااَنمول خزانہ ہاتھ آئے گا۔
دُرُود شریف کی فضیلت
    سرکارِ والا تَبار، ہم بے کسوں کے مددگار، شفیعِ روزِ شُمار، دو عالَم کے مالک و مختار، حبیبِ پَروَردگارعَزَّوَجَلَّ وصلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم کافرمانِ خُوشبودار ہے:''جس نے کہا:
جَزَی اللہُ عَنَّا مُحَمَّدًا مَّاھُوَاَھْلُہٗ۱؎
70 فِرِشتے ہزار دن تک اُس کیلئے نیکیاں لکھتے رہیں گے۔
 (مَجْمَعُ الزّوائِد ج۱۰ص۲۵۴حدیث ۱۷۳۰۵دارالفکربیروت)
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہُ تَعالٰی عَلٰی مُحَمَّد
Flag Counter