حضرتِ سیِّدُنا اُبی بِن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ مَیں نے بارگاہِ رسالت مآب صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم میں عرض کی:یا رسولَ اللہ عَزَّوَجَلَّ وصلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم، مَیں آپ صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم پربکثرت دُرُودبھیجتاہوں تو میں آپ صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم پردُرُود پاک بھیجنے کے لئے کتناوقت مُقَرَّر کر لوں ؟ آپ صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے فرمایا: جتنا تم چاہو، میں نے عرض کی: چوتھائی۔ آپ صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے فرمایا: جتناچاہو اگر تم اس سے زیادہ کرلوتو وہ