لباب الاحیاء (احیاء العلوم کا خلاصہ) |
ظاہروباطن کی اصلاح کرنے والی مشہورومعروف کتاب''احیاء العلوم''کانچوڑ لُبَابُ الْاِحْیَاء ترجمہ بنام اِحیاء العلوم کاخلاصہ مُصنِّف حُجّۃُ الاسلام امام محمدبن محمدغزالی شافعی علیہ رحمۃ اللہ الوالی اَلْمُتَوَفّٰی۵۰۵ھـ پیشکش:مجلس المدینۃ العلمیۃ(شعبہ تراجِم کتب) ناشر مکتبۃالمدینہ باب المدینہ کراچی