کرتے ہوئے کہنا یا لکھنا کہ اگر آپ نے کام نہ کردیا تو میں قادِیانی یا عیسائی (کرسچین) بن جائوں گا۔ ایسا کہنے والا فوراً کافر ہوگیا۔ یہاں تک کہ اگر کوئی کہے کہ میں 100سال کے بعد کافر ہوجاؤں گا وہ ابھی سے کافر ہو گیا {15} کسی نے مشورہ دیا کہ کافر ہوجاؤ تو وہ کافر بنے یا نہ بنے مشورہ دینے والے پر حُکمِ کفر ہے۔ نیز کسی نے کفر بکا اِس پر راضی ہونے والے پر بھی حُکمِ کُفْر ہے، کیوں کہ کفر کو پسند کرنا بھی کفرہے{16}اگر واقِعی اللہ ہوتا تو غریبوں کا ساتھ دیتا، مقروضوں کا سہارا ہوتا۔
اعتِراض کی صورت میں بکے جانے والے کفریات کی مثالیں
{17} مجھے نہیں معلوم اللہ نے جب مجھے دنیا میں کچھ نہ