Brailvi Books

28 کلِماتِ کفر
16 - 17
 تھوہر کھانے کو دیا جائے گا، وہ ایسا ہوگا کہ اگر اس کا ایک قَطرہ دنیا میں آجائے تو اُس کی سوزِش (یعنی جلن) و بدبو تمام اہلِ دُنیا کی مَعیشت  (یعنی زندگانی) برباد کردے اور وہ گلے میں جا کر پھندا ڈالے گا۔   اُس کے اُتارنے کے لیے پانی مانگیں گے تو ان کو تیل کی تَلچَھٹ کی طرح سخت کھولتا پانی دیا جائے گا کہ مُنہ کے قریب آتے ہی منہ کی ساری کھالگل کر اُس میں گِر پڑے گی اورپیٹ میں جاتے ہی آنتوں کو ٹکڑے ٹکڑے کردے گا اور وہ شوربے کی طرح بہ کر قدموں کی طرف نکلیں گی۔  
ایمان کی حفاظت کا ورد
بِسْمِ اللہِ عَلٰی دِیْنِیْ بِسْمِ اللہِ عَلٰی نَفْسِیْ وَوُلْدِیْ وَ اَھْلِیْ وَمَالِیْ         oصبح و شام تین تین بار پڑھنے سے ، دین و