Brailvi Books

28 کلِماتِ کفر
13 - 17
  پڑھ کر ’’اِیجاب’‘  کرے مَرد کہدے:   ’’میں نے قَبول کیا، ‘‘   نکاح ہو گیا ۔  بعدِ نکاح اگر عورت چاہے تو مَہرمُعاف بھی کر سکتی ہے ۔  مگر مَرد بِلاحاجتِ شَرعی عورت سے مَہرمُعاف کرنے کا سُوال نہ کرے ۔  
مَدَنی پھول :  جن صورَتوں میں نکاح ختم ہوجاتا ہے مَثَلاً صریح یعنی کُھلا کُفر بکا اور مُرتَد ہوگیا تو تجدید نکاح میں مہر واجِب ہے، البتّہ احتیاطی تجدید نکاح میں مہر کی حاجت نہیں ۔  
تَنبِیہ :  مُرتَد ہوجانے کے بعد توبہ و تجدید ِایمان سے قَبل جس نے نکاح کیا اُس کا نکاح ہوا ہی نہیں ۔ 
نِکاح فُضولی کا طریقہ
عورت کو بے شک خبر تک نہ ہو اور کوئی شخص مَرد سے مذکورہ