Brailvi Books

28 کلِماتِ کفر
12 - 17
اور بِسمِ اﷲشریف کے بعد سورۂ فاتِحہ بھی پڑھ سکتے ہیں ۔  کم ازکم دس درہم یعنی دو تولہ ساڑھے سات ماشہ چاندی (موجودہ وزن کے حساب سے 30 گرام 618 مِلی گرام چاندی ) یا اُس کی رقم مہَر واجِب ہے ۔  مَثَلاً آپ نے پاکستانی 786 روپے اُدھار مہَر کی نیّت کر لی ہے  (مگر یہ دیکھ لیجئے کہ مہر مقَّرر کرتے وقت مذکورہ چاندی کی قیمت 786 پاکستانی روپے سے زائد تو نہیں ) تو ا ب مذکورہ گواہوں کی موجودَگی میں آپ  ’’اِیجاب‘‘  کیجئے یعنی عورت سے کہیے :  ’’ میں نے 786  پاکستانی روپے مہَر کے بدلے آپ سے نکاح کیا ۔ ‘‘  عورَت کہے :  ’’ میں نے قَبول کیا۔ ‘‘  نکاح ہو گیا ۔  (تین بار ایجاب و قبول ضَروری نہیں اگر کر لیں تو بہتر ہے) یہ بھی ہو سکتا ہے کہ عورت ہی خُطبہ یا سورۂ فاتِحہ