Brailvi Books

28 کلِماتِ کفر
10 - 17
 فارم پر اپنے آپ کوکرسچین لکھ دیا وہ اس طرح کہے :   ’’یا اللہ عَزَّ وَجَلَّ !  میں نے جو ویزا فارم میں اپنے آپ کو کرسچین ظاہِر کیا ہے اِس کفر سے توبہ کرتا ہوں ۔  ‘‘ توبہ کے بعد پڑھئے:  لَا ٓاِلٰـہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللہِ  ( صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ )  (یعنی اللہ عَزَّ وَجَلَّ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں محمد صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے رسول ہیں ) اِس طرح مخصوص کفر سے توبہ بھی ہو گئی اور تجدید ایمان  (یعنی نئے سرے سے مسلمان ہونا) بھی۔  اگر مَعَاذَ اللہ عَزَّوَجَلکئی کفرِیّات بکے ہوں اور یاد نہ ہو کہ کیا کیا بکا ہے تویوں کہے:  ’’اللہ عَزَّ وَجَلَّ!  مجھ سے جو جو کُفرِیّات صادِر ہوئے ہیں میں ان سے توبہ کرتا ہوں ۔  ‘‘  پھر کلِمہ پڑھ لے ۔   (اگر کلمہ شریف کا ترجَمہ معلوم ہے تو زَبان سے تر جَمہ