Brailvi Books

کفریہ کلِمات کے بارے میں سوال جواب
105 - 692
 عَزَّوَجَلَّ آسمان سے دیکھ رہا ہے۔
جواب:نہيں کہہ سکتے کہ یہ کُفر یہ جملہ ہے ۔ فتاوٰی عالَمگیری جلد2 صَفْحَہ 259 پر ہے:'' اللہ تعالیٰ آسمان سے یا عرش سے دیکھ رہا ہے''ایسا کہنا کفر ہے ۔
 (عالمگیری ج2ص259)
ہاں بدنِگاہی بلکہ کسی بھی طرح کا گناہ کرنے والے کو یہ اِ حساس دلایا جائے کہ '' اللہ عَزَّوَجَلَّ دیکھ رہا ہے ۔ ''جیسا کہ پارہ 30 سورۃُ الْعَلَق کی14 ویں آیتِ کریمہ میں ارشاد ہوتا ہے:
اَلَمْ یَعْلَمْ بِاَنَّ اللہَ یَرٰی ﴿ؕ14﴾
ترجَمۂ کنزالایمان:کیا نہ جانا کہ  اللہ(عَزَّوَجَلَّ)دیکھ رہا ہے۔
ہزار حج سے بہتر عمل
 میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!کاش!حقیقی معنوں میں ہمارے ذِہن میں ہر وَقت یہ بات جمی رہے کہ اللہ عَزَّوَجَلَّ ہمیں دیکھ رہا ہے اگرواقعی اس تصوُّر کی معراج نصیب ہو جائے تو پھر گناہوں کا صُدور نہیں ہوسکتا۔ حضرتِ سیِّدُنا امام ابو القاسِم قُشَیری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں:حضرت حصری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرمایا کرتے تھے:''ایک
Flag Counter