بنام'' جہنم میں لے جانے والے اعمال ''کا کچھ ترجمہ شامل ہے ۔ قارئین خصوصاً علماء کرام دامت فیوضھم سے گزارش ہے کہ اس ''رسالہ''کے معیار کو مزید بہتر بنانے کے بارے میں ہمیں اپنی قیمتی آراء ا ور تجاویز سے تحریری طور پر مطلع فرمائیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس ''رسالہ''کو عوام و خواص کے لیے نفع بخش بنائے!
آمین بجاہ النبي الأمین صلّی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وأصحابہ وبارک وسلم !
شعبہ کتب اعلیٰ حضرت علیہ رحمۃ الرحمن (المدینۃ العلمیۃ )