کفل الفقیہ الفاھم فی احکام القرطاس الدراھم |
علماء مکہ مکرمہ کے کاغذی نوٹ سے متعلق سوالات اور سیدی اعلیٰحضرت علیہ رحمۃ الرحمن کے تحقیقی جوابات پر مشتمل رسالہ ''کفل الفقیہ الفاھم في أحکام قرطاس الدراھم '' کی تسہیل بنام کرنسی نوٹ کے شرعی احکامات تصنیف: اعلیٰ حضرت ، امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن 2 تسہیل: مولانا محمد شاہد قادری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ پیشکش مجلس:المدینۃ العلمیۃ(دعوت ا سلامی) شعبہ کتبِ اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ناشر مکتبۃ المدینہ، باب المدینہ کراچی