Brailvi Books

خاصیات ابواب الصرف
133 - 136
اِفْعِنْلاَ ل	موافقت،مطاوعت۔
موافقات ابواب:

٭۔۔۔۔۔۔فَعْلَلَۃٌ اورتَفَعْلُل ٌابتداءی چار خاصیات میں متفق ہیں۔

٭۔۔۔۔۔۔فَعْلَلَۃٌ،تَفَعْلُلٌ،اِفْعِلاَّ لٌ اوراِفْعِنْلاَ لٌ ابتداءی دو خاصیات میں متفق ہیں۔

اہم نوٹ:

     مذکورہ بالا نقشہ موافقات ہر باب میں استعمال ہونے والی خاصیات کی ترتیب سے تھا اور اب ذیل میں خاصیات کی ترتیب سے نقشہ دیاجارہاہے اور ہر خاصیت کے سامنے ان تمام ابواب کو لکھ دیاگیاہے جن میں وہ خاصیت پائی جاتی ہے ۔تاکہ طالب علم کو دونوں میں سے جس طریقے سے یادکرناآسان ہو وہ اسی طریقے کو اختیار کرکے یاد کرلے اور ایک ہی نظر میں تمام خاصیات بھی اس کے سامنے موجود ہوں۔
نقشہ برائے خاصیات ابواب
خاصیات 					ابواب

تعمل		ضرب، نصر، فتح ، سمع، کرم، إفعا ل، تفعیل، مفاعلہ، تفعل، تفاعل، استفعال، فعللۃ ۔ 		

موافقت		ضرب، نصر، فتح، سمع، کرم، إفعا ل، تفعیل، مفاعلہ، تفعل، تفاعل، افتعال،                       

                       استفعال، انفعال، افعلال، افعیلال، افعیعال، فعللۃ، تفعلل، افعلال، افعنلال۔
Flag Counter