Brailvi Books

جنتی زیور
5 - 676
''جنّتی زیور'' پوری پڑھیں کے 17 حروف کی نسبت سے اس کتاب کو پڑھنے کی 17 نیّتیں 

از: شيخ طريقت اميرِ اہلسنت حضرت علامہ مولانا ابو بلال محمد الياس عطارؔ قادری رضوی دامت برکاتہم العاليہ 

فرمانِ مصطَفیٰ صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم:
((نِيَّۃُ الْمُؤمِنِ خَيْر مِّنْ عَمَلِہ))۔
ترجمہ: '' مسلمان کی نيّت اس کے عمل سے بہترہے''۔
(المعجم الکبير للطبراني،الحديث:۵۹۴۲،ج۶،ص۱۸۵،داراحیاء التراث العربی بیروت ملتقطاً)
دو مدنی پھول:     (۱) بغیر اچھی نیّت کے کسی بھی عملِ خیر کا ثواب نہیں ملتا۔ 

        (۲) جتنی اچھی نیتیں زیادہ، اُتنا ثواب بھی زیادہ۔ 

1۔۔۔۔۔۔ اِخلاص کے ساتھ مسائل سیکھ کر رِضائے الٰہي عزَّوَجَل کا حقدار بنوں گا۔ 

2۔۔۔۔۔۔ حتَّی الوسع اِس کا با وُضُو اور

3۔۔۔۔۔۔ قبلہ رو مطالَعہ کروں گا۔

4۔۔۔۔۔۔ اِس کے مطالعے کے ذریعے فرض علوم سیکھوں گا ۔

5۔۔۔۔۔۔ اپنا وُضُو، غسل وغیرہ دُرُست کروں گا۔ 

6۔۔۔۔۔۔ جو مسئلہ سمجھ میں نہیں آئے گا اس کے لیے آيتِ کریمہ
فَسْـَٔلُوۡۤا اَہۡلَ الذِّکْرِ اِنۡ کُنۡتُمْ لَا تَعْلَمُوۡنَ ﴿ۙ43﴾
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ؕ
Flag Counter