Brailvi Books

جنّت کی دوچابیاں
150 - 152
آنکھوں سے بے اختیار آنسوچھلک کررخساروں پر بہنے لگیں گے۔

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!ان قافلوں میں مسلسل سفر کرنے کے نتیجے میں فحش کلامی اور فضول گوئی کی جگہ زبان سے درود ِ پاک جاری ہوجائے گا ، یہ تلاوت قرآن ،حمد ِ الٰہی عزوجل اور نعتِ رسول صلي الله عليه وسلم کی عادی بن جائے گی ، دنیا کی محبت سے ڈوبا ہوا دل آخرت کی بہتری کے لئے بے چین ہوجائے گا ۔ ان شاء اللہ عزوجل

    اس کے علاوہ اپنے اپنے شہروں میں ہونے والے دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں پابندئ وقت کے ساتھ شرکت فرما کر خوب خوب سنتوں کی بہاریں لُوٹیں ۔         

الحمدللہ رب العٰلمین

تمت بالخیر