Brailvi Books

جہنم میں لیجانے والےاعمال (جلد اول)
32 - 857
علیہ کوجنت المُعلٰی ميں طبری مقبرہ ميں دفن کیاگیا۔ظاہری طورپرتوآپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ پردہ فرماگئے مگرسينکڑوں سال گزرجانے کے باوجودآپ کا نام زندہ وتابندہ ہے۔مگرحقیقت یہ ہے کہ
    ہَرْگِزْنَہ مِيْرَدْآنکِہ دِلَشْ زِندَہ شُدْبَعِشْق
يعنی جن کے دل عشقِ حقيقی کی لذت سے زندہ ہوں وہ کبھی نہيں مرتے۔

(اللہ عزوجل کی اُن پر رحمت ہو..ا ور.. اُن کے صدقے ہماری مغفرت ہو۔آمین بجاہ النبی الامین صلي اللہ علیہ وسلم)
(ماخوذازفتاوی حدیثیہ،حاشیہ الفوائد البھیۃ،)
Flag Counter