كی اوّلین ترجیح سركارِ اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ كی گِراں مایہ تصانیف كو عصرِ حاضر كے تقاضوں كے مطابق حتَّی الْوسع سَہْل اُسلُوب میں پیش كرنا ہے, تمام اسلامی بھائی اور اسلامی بہنیں اِس علمی,تحقیقی اور اشاعتی مدنی كام میں ہر ممكن تعاون فرمائیں اور مجلس كی طرف سے شائع ہونے والی كُتُب كا خود بھی مطالعہ فرمائیں اور دوسروں كو بھی اِ س كی ترغیب دلائیں۔ اللہ عزوجل "دعوتِ اسلامی"كی تمام مجالس بَشُشُمول
كو دن گیارہویں اور رات بارہویں ترقّی عطا فرمائے اور ہمارے ہر عملِ خیر كو زیورِ اخلاص آراستہ فرماكر دونوں جہاں كی بھلائی كا سبب بنائیں ہمیں زیرِ گنبدِ خضراء شہادت,جنّت البقیع میں مدفن اور جنّت الفردوس میں پڑوس نصیب فرمائے۔
آمیں بجاہ النبی الامین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم
رمضان المبارك 1425ھ