Brailvi Books

اسلامی بہنوں کی نماز
3 - 308
نام کتاب    :    اسلامی بہنوں کی نماز(حنفی )

مؤلف       : شیخِ طریقت، امیرِ اہلسنّت، بانئ دعوتِ اسلامی حضرت علامہ مولانا 

      	       ابوبلال محمد الیاس عطّاؔر قادِری رضوی دامت برکاتہم العالیہ 

سِنِ طباعت:    شعبانُ المعظم ۱۴۲۹؁ھ،جولائی 2008؁

ناشر:     مکتبۃ المدینہ،عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ ،بابُ المدینہ کراچی۔ 

مکتبۃ المدینہ کی سات شاخیں:

(1)    مکتبۃ المدینہ شہید مسجد کھارا در باب المدینہ کراچی

(2)    مکتبۃ المدینہ دربار مارکیٹ گنج بخش روڈ مرکزالاولیاء لاہور

(3)    مکتبۃ المدینہ اصغر مال روڈ نزد عید گاہ ،راولپنڈی

(4)    مکتبۃ المدینہ امین پور بازار ، سردار آباد (فیصل آباد)

(5)    مکتبۃ المدینہ نزد پیپل والی مسجد اندرون بوہڑ گیٹ مدینۃ الاولیاء ملتان

(6)    مکتبۃ المدینہ فیضانِ مدینہ آفندی ٹاؤن حیدر آباد

(7)    مکتبۃ المدینہ چوک شہیداں میر پورکشمیر

 		 مَدَنی التجاء: کسی اور کو یہ کتاب چھاپنے کی اجازت نہیں ہے ۔