Brailvi Books

اسلام کی بنیادی باتیں جلد 3
311 - 329
 رابطہ کمیٹی	مجلس رابِطہ	عورتیں ، لیڈیز، خواتین، بہنیں 	اسلامی بہن / اسلامی بہنیں 	
دعوتِ اسلامی کی فُلاں ٹیم  / کمیٹی	مجلس	خواتین کا اجتماع	اسلامی بہنوں کا اجتماع	
محفلِ نعت / نعت خوانی کا پروگرام	اجتماع ذکرو نعت	خطاب، تقریر، لیکچر	بیان	
مرکزی نعت خوان	نعت خوان	اسٹیج	منچ	
مقرر / خطیب	مُبَلِّغ دعوتِ اسلامی	آخِرت کیلئے فکر پیدا کیجئے	آخرت کیلئے ذہن بنائیے	
 جامعۃ المدینہ اورمدرسۃ المدینہ کے لئے اصطِلاحات
یہ الفاظ نہ کہیں 	یہ الفاظ کہیں 	یہ الفاظ نہ کہیں 	یہ الفاظ کہیں 	
اسمبلی	دُعائے مدینہ	جونئیر طلبہ	نئے طلبہ	
کلاس	دَرَجہ	سینئر طلبہ	پُرانے طلبہ	
کلاس مانیٹر	دَرَجہ ذِمَّہ دار	فارنر طلبہ	غیر مُلکی طلبہ	
نگہبان	خیر خواہ	آفِس	مکتب	
رہائشی طلبہ	مقیم طلبہ	چَیکر	مُفَتِّشْ	
شہری/غیر رہائشی طلبہ	غیر مقیم طلبہ	ہمارے علّامہ صاحِب	ہمارے اُستاذ صاحِب	
فرسٹ، سیکنڈ فلور	پہلی، دوسری منزل	کئیر ٹیکر	نِگہبان	
مدرَسہ کمیٹی	مجلس مَدْرَسہ	کچن	مَطْبخ	
٭…٭…٭