Brailvi Books

اسلام کی بنیادی باتیں جلد 3
310 - 329
دعوتِ اسلامی کی اِصْطِلَاحات
اسلامی بھائیوں اور بہنوں کی خدمت میں مَدَنی مشورہ ہے کہ وہ ذَیل میں دیئے ہوئے کَلِمات ذہن نشین کریں اور گفتگو، بیان، تحریر وغیرہ ہر جگہ استِعمال کریں تا کہ دعوتِ اسلامی کی ہمہ گیری کا اظہار ہو۔ دورانِ گفتگو مخصوص الفاظ واصطِلاحات کا استعمال انسان کو نُمایاں کر تا ہے۔
یہ الفاظ نہ کہیں 	یہ الفاظ کہیں 	یہ الفاظ نہ کہیں 	یہ الفاظ کہیں 	
ایک سال کا قافِلہ	۱۲ ماہ کا مَدَنی قافِلہ	مرکزی اسلامی بھائی	ذمّہ دار اسلامی بھائی 	
میں نے تیس دن لگائے	میں نے ۳۰ دن کے مَدَنی قافِلہ میں سفر کیا۔	V.I.P	شخصیت	
ایک ماہ کا قافِلہ	۳۰ دن کا مَدَنی قافِلہ	کیمپ/روم /دفتر	مکتب	
قافِلے میں نکلو	قافِلے میں سفر کرو	میٹنگ/اجلاس	مَدَنی مشورہ	
فکر کریں 	ذہن بنائیں 	میٹنگ کا ایجنڈہ	مَدَنی مشورے کے مدنی پھول	
فوراً 	ہاتھوں ہاتھ 	رپورٹ	کارکردگی	
قافِلے میں آنے والے مہمان	 عاشِقانِ رسول 	ورکنگ / ورک	مَدَنی کام	
قافِلے والوں کے خدمت گزار	خیر خواہ	ورکر	مدنی کام کرنے والا	
قافِلے والوں کی خدمت	خیرخواہی	سیٹنگ	ترکیب	
عالمی / ورلڈ شوریٰ	مرکزی مجلسِ شورٰی	کنوینس کرنا	ذہن بنانا / سمجھانا	
زون نگران	ڈویژن  نگران	محنت کریں 	کوشش کریں 	
شہر کی نگران کمیٹی	شہر کی مجلس مُشاورت	انسان، بندے، لوگ، بھائی، لڑکے	اسلامی بھائی