Brailvi Books

اسلام کی بنیادی باتیں جلد 3
285 - 329
15	ریا کے متعلق وہ حدیثِ پاک مکمل سنائیے جس میں بروزِ قیامت ایک شہید، قاری اور مال دار شخص کو ریاکاری میں مبتلا ہونے کی وجہ سے جہنم میں پھینکنے کا حکم ہو گا؟ نیز اس حدیثِ پاک سے ہمیں کیا سبق حاصل ہوتا ہے وہ بھی بتائیے۔
16	ریاکاری سے بچنے کے لیے کیا کرنا چاہئے؟
17	قرآنِ پاک میں مذخور مخلص مومن کی مثال مع ترجمۂ کنز الایمان و تفسیر خزائن العرفان بیان کیجئے۔
18	اخلاص کی فضیلت کے متعلق کم از کم تین فرامینِ مصطفٰے سنائیے۔
19	جھوٹ سے کیا مراد ہے؟
20	سب سے پہلے جھوٹ کس نے بولا؟
21	کیا جھوٹ بولنے کی طرح جھوٹ لکھنا بھی گناہ ہے؟
22	اپریل فول مناناکیسا ہے؟
23	بعض بچے بات بات پر قسمیں کھاتے ہیں ، اس بارے میں کیا حکم ہے؟
24	جھوٹی قسم کھانا کیسا ہے؟
25	لوگوں کو ہنسانے کے لئے جھوٹے لطیفے سنانا کیسا ہے؟
26	بعض بچے لطیفے اور جھوٹی کہانی والی کتابیں پڑھتے ہیں اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟
27	کیا مذاق میں جھوٹ بول سکتے ہیں ؟
28	بعض والدین بچوں کو ڈرانے کے لئے جھوٹی باتیں کرتے ہیں کہ فلاں چیز آرہی ہے یا بہلانے کے لئے کہتے ہیں کہ ادھر آؤ ہم تمہیں چیز دیں گے مگر حقیقت میں ایسا نہیں ہوتا اس کاکیاحکم ہے؟
29	بعض بچے من گھڑت خواب سناتے ہیں ان کے بارے میں کیا حکم ہے؟
30	کیا یہ بات درست ہے کہ جھوٹ بولنے والے کے منہ سے بدبو نکلتی ہے؟
31	کیا جھوٹ بولنے کا اثر دل پر بھی ہوتاہے؟
32	جھوٹ بولنے والے کو آخرت میں کیا سزا ملے گی؟