38 کیا مہمان کو دروازے تک رخصت کرنا سنت ہے؟
39 چلنے کی سنتیں اور آداب بیان کیجئے۔
40 سفر در پیش ہو تو اس کا آغاز کس دن سے کرنا چاہئے؟
41 سفر عام طور پر کس وقت کرنا چاہئے، رات کو یا دن کو؟
42 اگر چند اسلامی بھائی مل کر قافلہ کی صورت میں سفر کریں تو انہیں کیا کرنا چاہئے؟
43 کیا سفر پر روانہ ہوتے وقت عزیزوں ، دوستوں سے قصور مُعاف کروانا چاہئیں ؟
44 سفر پر روانہ ہوتے وقت گھر والوں کی حفاظت کے لیے کیا کرنا چاہئے؟
45 سواری پر اطمینان سے بیٹھ جانے کے بعد کونسی دعا پڑھی جاتی ہے؟
46 دورانِ سفر کیا کرنا چاہئے؟
47 سفر سے واپسی پر کیا کرنا چاہئے؟
48 سرکارِ مدینہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے اندازِ گفتگو کے متعلق کچھ بتائیے۔
49 بات چیت کے دوران کن امور کا خیال رکھنا چاہئے؟
50 بات چیت کے دوران کن امور سے بچنا چاہئے؟
51 زلفیں رکھنے میں سنت کیا ہے؟
52 کیا سر کے بیچ میں مانگ نکالنا سنت ہے؟
53 جب ہمارا کوئی مسلمان بھائی بیمار ہو جائے تو ہمیں کیا کرنا چاہئے؟
54 عیادت کی فضیلت کے متعلق کوئی تین روایات سنائیے۔
٭…٭…٭