17 اگر مل کر کھانا کھا رہے ہوں تو کتنی اچھی اچھی نیتیں کر سکتے ہیں ؟
18 پانی پینے سے پہلے کونسی اچھی اچھی نیتیں کی جا سکتی ہیں ؟
19 چائے پینے کی نیتیں بتائیے۔
20 خوشبو لگاتے وقت کس قدر اچھی اچھی نیتیں کر سکتے ہیں ؟
21 ہمارے میٹھے میٹھے سرکار، مدینے کے تاجدار صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کیوں خوشبو کو بے حد پسند فرماتے تھے؟
22 کیا عمدہ قسم کی خوشبو لگانا سنت ہے؟
23 کیا سر میں خوشبو لگانا بھی سنت ہے؟
24 اگر کوئی خوشبو کا تحفہ دے تو کیا کرنا چاہئے؟
25 کس کو کیسی خوشبو استعمال کرنی چاہئے؟
26 کیا خوشبو کی دھونی لینا سنت ہے؟
27 مسواک کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
28 مسواک کتنی موٹی اور لمبی ہونی چاہئے؟
29 مسواک کے ریشے کیسے ہونے چاہئیں ؟
30 مسواک کرنے اور پکڑنے کا طریقہ بتائیے۔
31 مسواک کرتے ہوئے کن باتوں کا خیال رکھنا چاہئے؟
32 عمامہ شریف کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
33 عمامہ شریف کی فضیلت کے متعلق چار فرامینِ مصطفٰےسنائیے۔
34 عمامہ باندھتے وقت کن آداب کو مد نظر رکھنا چاہئے؟
35 کیا مہمان کی آمد سے گھر میں خیر و برکت نازل ہوتی ہے؟
36 کیا یہ درست ہے کہ مہمان آتا ہے تو اپنا رزق لے کر آتا ہے اور جاتا ہے تو میزبان کے گناہوں کی معافی کا سبب بنتا ہے؟
37 وہ حدیثِ پاک سنائیے جس میں ہے کہ عَزَّ وَجَلَّ 0فرشتے سال بھر میزبان کے گھرمیں رحمت لٹاتے رہتے ہیں ؟