Brailvi Books

اسلام کی بنیادی باتیں جلد 3
236 - 329
خوشبو لگانے کی نِیَّتیں
(1)…سنت ِ مصطفٰے ہے اس لئے خوشبو لگاؤں گا (2)… لگانے سے قبل بِسْمِ اللّٰه  (3)… لگاتے ہوئے درود شریف اور (4)… لگانے کے بعد ادائے شکر ِ نعمت کی نیت سے اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِیْن کہوں گا (5)…… ملائکہ اور (6)… مسلمانوں کو فرحت پہنچاؤں گا (7)… عقل بڑھے گی تو احکام شرعی یاد کرنے اور سنتیں سیکھنے پر قوت حاصل کروں گا (8)… لباس وغیرہ سے بدبو دور کر کے مسلمانوں کو غیبت کے گناہ سے بچاؤں گا۔
موقع کی مناسبت سے یہ نیتیں بھی کی جاسکتی ہیں : 
(9)… نماز کے لئے زینت حاصل کروں گا۔
 (10)… مسجد (11)…… نمازِ تہجد 	(12)… جمعہ   (13)…پیر شریف (14)…… رمضان المبارک    ﯜ15ﯛ… عید الفطر   (16)…عیدالاضحی 	(17)… شب ِ میلاد  (18)… عید میلاد 	 (19)…جلوسِ میلاد  (20)… شب ِ معراج  (21)… شب ِ برأت (22)… گیارہویں شریف (23)… یومِ رضا (24)… درسِ قرآن و (25)…حدیث  (26)… اوراد ووظائف  (27)… تلاوت  	 (28)… درود شریف    (29)… دینی کتب کا مطالعہ   (30)… تدریس عِلْمِ دین 	(31)… تعلیم عِلْمِ دین  (32)… فتویٰ نویسی  (33)… دینی کتب کی تصنیف و تالیف  (34)…سنتوں بھرے اجتماع